the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


 راج دہانی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد کو چھونے لگی،دہلی ہائیکورٹ نے ریمارکس دئے ہیں کہ دہلی میں رہنا ایسا ہے جیسے گیس چیمبر میں رہنا۔

دہلی ہائیکورٹ کے ایک بینچ نے ریمارکس دئے ہیں کہ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد کو



چھونے لگی ہے،دہلی میں رہنا ایسا ہے جیسے گیس چیمبر میں رہنا۔

عدالت نے اس پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ دہلی میں آلودگی کی سطح2 اعشاریہ 5 سے بڑھ کر 60 سے بھی تجاوز کر گئی ہے ۔

عدالت نے مودی سرکار کو آلودگی سے نجات حاصل کرنےکے لئے فوری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.